بکرے فربہ کرنے کا ونڈا فارمولا
بکروں کو موٹا کرنے کے لیے ایک بہترین ونڈا ہے یہ ونڈا گرمیوں کے استعمال کے لیے ہے
بکرے فربہ کرنے کا ونڈا فارمولا
بکروں کو موٹا کرنے کے لیے ایک بہترین ونڈا ہے یہ ونڈا گرمیوں کے استعمال کے لیے ہے
اجزا
مکئی 22 کلو
جو 30 کلو
چوکر گندم 20 کلو
کھل بنولہ 24 کلو
منرل مکسچر 2 کلو (منرل مکسچر نہ ملے تو ڈی سی پی پاؤڈر بھی استعمال کر سکتے ہیں)
کھردنی نمک 2 کلو
یہ 100 کلو گرام کا فارمولا ہے اگر اپ کے پاس جانور کم یا زیادہ ہیں تو اپ ان کی مقدار بڑھا یا کم کر سکتے ہیں
دینے کا طریقہ
صبح ایک پاؤ اور شام ایک پاؤ یعنی ادھا کلو یومیہ جانور کو دیں ونڈے کی مقدار اپ اہستہ اہستہ بڑھا سکتے ہیں
What's Your Reaction?