گائے گبن کے لیے ونڈا 

یہ ونڈا فارمولا حاملہ گائے کے لیے بہت مفید ہے جو اس کے دودھ کی مقدار کو  بڑھائے گا اور اور بچے کو بھی صحت مند بنائے گا

May 16, 2024 - 09:07
May 20, 2024 - 09:34
 0  61
گائے گبن کے لیے ونڈا 

گائے گبن کے لیے ونڈا 

یہ ونڈا فارمولا حاملہ گائے کے لیے بہت مفید ہے جو اس کے دودھ کی مقدار کو  بڑھائے گا اور اور بچے کو بھی صحت مند بنائے گا

اجزا

کھل توریا              18 کلو

    شیرہ راب              20   لیٹر

( یوریا ملی توڑی         60 کلو          (اگر یوریا ملی توڑی نہ ملے تو اپ گندم کا بھوسہ بھی استعمال کر سکتے ہیں

 کھانے والا نمک         1 کلو

 (ڈی سی پی پاؤڈر        1 کلو      ( ڈی سی پی پاؤڈر کی بجائے اپ ہڈیوں کا پاؤڈر بھی استعمال کر سکتے ہیں لیکن صاف ہو بدبو وغیرہ نہ اتی ہو

یہ 100 کلو گرام ونڈے کا فارمولا ہے اس میں 10 فیصد پروٹین ہے اور قابل ہضم اجزاء 60 فیصد موجود ہیں جوحاملہ گائے کے لیے ایک متوازن ونڈا ہے

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow