گھوڑے کی کھانسی کا علاج

وائرل انفیکشن جو وائرس کے ذریعے پھیلتی ہے بیکٹیریا سے بھی ہو جاتی ہے یا الرجی بھی اس کی وجہ بنتی ہے

May 16, 2024 - 09:07
May 20, 2024 - 09:34
 0  56
گھوڑے کی کھانسی کا علاج

گھوڑے کی کھانسی کا علاج

عام طور پر کھانسی تین اقسام کی ہوتی ہے

 وائرل انفیکشن جو وائرس کے ذریعے پھیلتی ہے  بیکٹیریا سے بھی ہو جاتی ہے یا الرجی بھی اس کی وجہ بنتی ہے

علاج

گھوڑوں کی کھانسی کے لیے عام طور پر استعمال کیے جانے والی ادویات درج ذیل ہیں ان میں سے جو بھی ایک دستیاب ہو اپ گھوڑے کو دے سکتے ہیں

 کف فری

 

 سٹوڈل پلس

ہیک نو مور

 

کوف سیرپ 

 

دینے کا طریقہ

 مائع حالت میں کوئی بھی دوائی جانوروں کو سرینج نازل کے ذریعے دی جاتی ہے

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow