کماد میں دیمک کا کنٹرول

فصلوں میں دیمک کا حملہ فصل کی پیداوار کو متاثر کر سکتا ہے اس حملے سے درخت کمزور ہو جاتے ہیں جس سے اس کی پیداوار متاثر ہوتی ہے

May 16, 2024 - 09:07
May 25, 2024 - 09:20
 0  320
کماد میں دیمک کا کنٹرول

کماد میں دیمک کا کنٹرول

 فصلوں میں دیمک کا حملہ فصل کی پیداوار کو متاثر کر سکتا ہے اس حملے سے درخت کمزور ہو جاتے ہیں جس سے اس کی پیداوار متاثر ہوتی ہے نقصان کی میزانیں بڑھ جاتی ہیں اور اگر حملہ بہت زیادہ ہو تو فصل کا مکمل نقصان ہو سکتا ہے دیمک کی حملہ اوری سے فصل کی کیفیت میں متاثر ہوتی ہے جو اس کی قیمت کو کم کرتی ہے اس کے علاوہ دیمک کیمرے سے کسانوں کی توانائی کا ضیا بھی ہوتا ہے اور مستقبل کے لیے بھی نقصان پیدا ہوتے ہیں اس لیے دیمک کے کنٹرول کی مکمل معلومات حاصل کرنا اور انتہائی احتیاطی تدابیر اپنانا ضروری ہوتا ہے تاکہ کسانوں کو اس نقصان سے بچایا جا سکے

سپرے 
  کماد میں دیمک کو کنٹرول کرنے کے لیے اپ کوئی بھی اینٹی ٹرمائٹس لے سکتے ہیں  ان میں کلورو پیری فاس یا ٹینا کل زیادہ بہتر ہیں 
ڈالنے کا طریقہ 
جب فصل کو پانی لگائیں تو ساتھ ساتھ کلورو پیری فاس کے قطرے ڈالتے جائیں

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow