بکری ماسٹائٹس( ساڑو) کا علاج

  بکری ماسٹائٹس( ساڑو)ایک عام بیماری ہے جو دودھ دینے والے جانوروں میں پائی جاتی ہے یہ دودھ دینے والے میموری کلینڈ  یعنی تھن میں انفلامیشن کا کارن بنتا ہے اسے ہم داد کی بیماری بھی کہتے ہیں

May 13, 2024 - 16:02
May 15, 2024 - 09:30
 0  31
بکری ماسٹائٹس( ساڑو) کا علاج

بکری ماسٹائٹس( ساڑو)

  بکری ماسٹائٹس( ساڑو)ایک عام بیماری ہے جو دودھ دینے والے جانوروں میں پائی جاتی ہے یہ دودھ دینے والے میموری کلینڈ  یعنی تھن میں انفلامیشن کا کارن بنتا ہے اسے ہم داد کی بیماری بھی کہتے ہیں

علامات

ماسٹائٹس میں میموری گلینڈ یعنی تھن میں درد, سوجن, گرمی , دودھ میں رنگ اور بدبو کا ہونا شامل ہے 

انجکشن/ اینٹی بائوٹک

ماسٹائٹس کو کنٹرول کرنے کے لیے جتنی جلدی ہو سکے اینٹی بائوٹک کا کورس کروایا جائے اس کے لیے پی پی ایس ایل اے 5 سی سی کے چار دن تک انجیکشن لگائیں

 دیسی علاج

 اینٹی بائیوٹک کے ساتھ ساتھ یہ ایک دیسی نسخہ بھی دیں جسے جلد افاقہ ہوگا

دودھ               ادھا لیٹر

وائٹ زیرہ         10 گرام

لہسن                 10    گرام

کھانے والا سوڈا         پانچ گرام

ان سب اجزاء کو ملا کر کھیر تیار کر لیں چھ سات دن تک جانوروں کو دینے سے جانور ٹھیک ہو جائے گا

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow