گائے کا دودھ بڑھانے کا طریقہ
جانوروں خاص طور پر گائے میں دودھ بڑھانے کا 100 کلو گرام کا سستا ونڈا فارمولا درج ذ یل ہے البتہ بھینس کے لیے بھی یہ فارمولا قابل استعمال ہے
گائے کا دودھ بڑھانے کا طریقہ
جانوروں خاص طور پر گائے میں دودھ بڑھانے کا 100 کلو گرام کا سستا ونڈا فارمولا درج ذ یل ہے البتہ بھینس کے لیے بھی یہ فارمولا قابل استعمال ہے
اجزاء
کھل سرسوں یا توریا 40 کلو
چوکر گندم 43 کلو
شیرا راب 15 کلو
کھردری نمک ایک کلو
ڈی سی پی پاؤڈر ایک کلو
بنانے کا طریقہ
ان سب چیزوں کو اچھے سے مکس کر کے ونڈا تیار کر لیں
دینے کا طریقہ
تین لیٹر دودھ پہ ایک کلو ونڈا دینا ہے مطلب اگر جانور تین لیٹر دودھ دیتا ہے تو اس پہ ایک کلو ونڈا دینا ہے اسی طرح چھ لیٹر دودھ پہ دو کلو ونڈا نو کلو دودھ پہ تین کلو ونڈا دینا ہے
What's Your Reaction?