گھوڑے گھوڑیوں کو دینے والے دو مصالے
ونڈا کھوڑوں کے لیے ایک مفید خوراک ہے جو ان کی طاقت اور سٹیمنا کو بہتر بناتا ہے اسے گھوڑے کے مسلز کو مضبوطی ملتی ہے اور ان کا کارڈیو ویسکولر سسٹم بھی بہتر ہوتا ہے
گھوڑے گھوڑیوں کو دینے والے دو مصالے
ونڈا کھوڑوں کے لیے ایک مفید خوراک ہے جو ان کی طاقت اور سٹیمنا کو بہتر بناتا ہے اسے گھوڑے کے مسلز کو مضبوطی ملتی ہے اور ان کا کارڈیو ویسکولر سسٹم بھی بہتر ہوتا ہے
فارمولا نمبر 1
کھل بنولہ 25 کلو گرام
جو/ مکئی / جی 20 کلو گرام (تینوں میں سے جو بھی دستیاب وہ ڈال لیں)
میز گلوٹن 14 کلو گرام
چوکر 35 کلو گرام
شیرہ راب 5 کلو گرام
منرل مکسچر آدھا کلو
کھانے والا نمک آدھا کلو
100کلو گرام ونڈے کا یہ فارمولا گھوڑے اور گھوڑیوں دونوں کے لیے مفید ہے اپ اسے تھوڑا تھوڑا ضرورت کے مطابق گھوڑوں کو دے سکتے ہیں
فارمولا نمبر 2
کاٹن سیڈ میل 28 کلو گرام
جو یا جی 17 کلو گرام (جو بھی دستیاب ہو ڈال لیں)
میز گلوٹن 20 کلو گرام
خشک جی /برسیم/ رواں 28 کلو گرام (جو بھی دستیاب ہو ڈال لیں)
شیرہ راب 5 کلو گرام
ڈی سی پی پاؤڈر 1 کلو گرام
کھانے والا نمک 1 کلو گرام
100کلو گرام ونڈے کا یہ فارمولا گھوڑے اور گھوڑیوں دونوں کے لیے مفید ہے اپ اسے تھوڑا تھوڑا ضرورت کے مطابق گھوڑوں کو دے سکتے ہیں
What's Your Reaction?