جانوروں کو موٹا کرنے کا فارمولا
جانوروں میں گوشت کی کوانٹٹی بڑھانے کے لیے ایک بہترین ونڈا ہے
جانوروں کو موٹا کرنے کا فارمولا
جانوروں میں گوشت کی کوانٹٹی بڑھانے کے لیے ایک بہترین ونڈا ہے
اجزاء
کھل بنولہ 10 کلو
کھل سرسوں /کھل توریا 10 کلو(دونوں میں سے کوئی بھی ایک استعمال کر سکتے ہیں)
میز گلوٹن 10 کلو
بوسہ 37 کلو
یوریا 1 لیٹر
شیرا راب 30 لیٹر
ڈی سی پی پاؤڈر 1 کلو
کھانے والا نمک 1 کلو
ترکیب
سب سے پہلے یوریا کو ایک لیٹر پانی میں اچھی طرح مکس کر لیں پھر اس میں 30 لیٹر شیرہ راب اچھی طرح مکس کر لیں اب اس میں باقی باقی ساری چیزیں مکس کر لیں اب 100 کلو گرام کا ایک بہترین فارمولا بن کر تیار ہو چکا ہے جسے اپ ضرورت کے مطابق تھوڑا تھوڑا جانور کو دے سکتے ہیں
نوٹ
یوریا، پانی اور شیرا راب کو اچھی طرح مکس کرنا ہے ورنہ جانور بیمار بھی ہو سکتے ہیں
What's Your Reaction?