سرف ٹیسٹ کیا ہے
ماسٹائٹس کی جانچ کے لیے سر ف ٹیسٹ کیا جاتا ہے
سرف ٹیسٹ کیا ہے
ماسٹائٹس کی جانچ کے لیے سر ف ٹیسٹ کیا جاتا ہے اس ٹیسٹ سے ہمیں کنفرم ہو جاتا ہے کہ جانور کوماسٹائٹس یعنی تھن میں گلٹی یا ناڑ کی بیماری تو نہیں۔
سرف ٹیسٹ کا طریقہ
ایک برتن میں پانی لے کر اس میں سرف (کپڑے دھونے والا )مکس کر لیں اب چیک کرنے کے لیےتھن میں سے دودھ کی دھار اس برتن میں ڈالیں اگر دودھ میں پھٹکڑی یا دودھ لیس دار سا ہو جائے تو تو جانور کوماسٹائٹس کی بیماری ہے .لیکن اگر دودھ بالکل
ٹھیک رہتا ہے یعنی لیسدار یا اس میں پھٹکڑی نہیں بنتی تو مطلب کہ جانور کو ماسٹائٹس نہیں ہے
مائی سٹیسس کا علاج
مائز ڈریسز کے لیے اینٹی بائیوٹک کا استعمال کیا جائے
ppsla 5cc
کے انجیکشن لگوائے جائیں
What's Your Reaction?