Moringa Dairy Powder

3 years ago   Livestock   Lahore   0.9K views Reference: 3880

Location: Lahore

Price: 3,500 ₨ Negotiable


مورنگاڈیری پاوڈر دودھ پیدا کرنے والے جانوروں کیلئے ایک مکمل غذا کی اہمیت رکھتا ہے مورنگا ڈیری پاوڈر کے استعمال سے بہت سارے فوائد جانوروں کو ملتے ہیں ان فوئد میں سے چند ایک مندرجہ زئل ہیںجانور بیمار کم ہوتے ہیں اور پیداوار میں کمی نہیں ہوتیغذائی کمی کا شکار نہیں ہوتے انکا قوت مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے اور اپنی جسمانی بڑھوتری جاری رکھتے ہیںمکمل خوراک کے استعمال سے گائے بھینس اپنے وقت پر گابن ہوتی ہیں اور اگلے سیشن میں دودھ کی پیداوار کیلئے تیار ہوتی ہیںجانوروں کے پیٹ کے کیڑے مارتا ہے جس سے جانور جو کھاتا ہے وہ اسکے جسم کا حصہ بنتا ہےجانوروں میں تھن ساڑو کی بیماری کو کنٹرول کرنے میں معاون ہے اسکے استعمال سے تھن ساڑو نہیں ہوتااسمیں شامل نباتاتی مرکبات جانور کے دودھ پیدا کرنے کی صلاحیت کو بڑھا دیتا ہے جس سے اسکی پروڈکشن بڑھ جاتی ہےگائے بھینسوں کو بچہ دینے سے دو ماہ پہلے اگر استعمال کروایا جائے تو بچہ دینے کے بعد جانور جلدی دودھ بڑھاتا ہے اور کمزوری کو بھی جلدی ختم کر لیتا ہےمورنگا ڈیری پاوڈر ڈیری ملک پروڈکشن اور جانورں کی صحت بہتر کرنے کیلئے ایک بہترین اور قدرتی سپلیمنٹ ہے جس کے مستقل استعمال سے ڈیری فارمر اپنے فارم کو منافع بخش بنا سکتا ہے اور اپنی انویسٹمنٹ یعنی اپنے جانوروں کی صحت کو بھی بہتر کرسکتا ہےپیکنگ 10کلو گرام کی ہے
Sell