Quinoa Seeds

2 years ago   Others   Lahore   1.4K views Reference: 3938

Location: Lahore

Price: 1,500 ₨ Negotiable


غیر روایتی فصلوں کی کاشت آجکل ایک منافع بخش زرعی کاروبار کی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے کیونکہ یہ عام فصلات کی نسبت زیادہ منافع دیتی ہیں اور ان فصلات کی خاص بات یہ بھی ہے کہ انکو کم زرخیز زمینوں میں بھی کاشت کیا جا سکتا ہے جس سے انکی پیداور بھی بہتر مل جاتی ہےقینوا جو کہ ایک سپر فوڈ ہے جسکو ہم اپنی عام زبان میں بتھوا کیہ سکتے ہیں بھی ایک ایسی ہی غیر روایتی فصل ہے جسکو کم زرخیز زمیں میں کاشت کرکے گندم سے فی ایکڑ اچھا منافع لیا جا سکتا ہے اسکو وہاں پر بھی کاشت کیا جا سکتا ہے جہاں پانی کم مقدار میں میسر ہے قینوا فی ایکڑ اچھی پیداوار اور گندم سے مہنگے داموں بکنے کی وجہ سے کسان کی توجہ کا مرکز بن رہی ہےقینوا کی مارکیٹ پاکستان میں بڑی تیزی سے بڑھ رہی ہے چونکہ یہ ایک غیر روایتی فصل ہے اسکو عام مارکیٹ کی بجائے فوڈ انڈسٹری یا ٹریڈرز کو بیچا جا سکتا ہے اسکی قیمت 6000 روپے من سے لے کر 7000 روپے من تک پچھلے سال رہی ہے چونکہ فی من انکم ہمار ی سب سے آسان فصل گندم کی نسبت بھی زیادہ ہے اس لئے یہ ایک انتہائی منافع بخش فصل کے طور پر کسانوں میں مقبول ہو رہی ہے
Sell