Lal bakri for sale

8 months ago   Livestock   Bhakkar   26 views Reference: 11342

Location: Bhakkar

Price: 35,000 ₨


لال بیتل بکری فار سیل ایک تھن چھوٹا ہے اس میں سے دودھ آتا ہے۔ بکری منہ سے 8 دانت ہو چکی ہے
ہائیٹ 36
لمبائی 37
میں نےبیوپاری سے خریدی تھی اچھے سے سانبھ نہیں ہوئی سیل کر رہا ہوں۔
لوکیشن ضلع بھکر
جو ہے سامنے ہے
قیمت35K