Top Quality Qurbani Janwor For Sale

6 days ago   Livestock   Lahore   14 views Reference: 12030

Location: Lahore

Price: Contact us


مارے پاس ہر طرح کے بکرے اور بکریاں بلکل سستے ریٹ پر روزانہ موجود ہوتے ہیں. قربانی والے موٹے تازے بکرے بکریاں پال بیٹھک ❤ whatsup... message
03023807524.....
ھم، پورے پاکستان کے ہر شہر میں جانور بھیجا کرتے ہیں۔
سستے ریٹ پر بکرے اور بکریاں ھم پورے پاکستان کے ہر شہر میں ڈلیور کرتے ہیں
ھم جانور کو موسم سے اور دیگر راستے کی مشکلات سے بلکل محفوظ کرکے بھیجتے ہیں سردیوں میں موٹے کپڑے پہنا کر اور گرمیوں میں ہوا دار جگہ پر بھجیتے ہیں۔
*جب تک جانور (بکرے یا بکریاں) وصول کرنے والے گاہک (کسٹمر) کے ہاتھ تک صحیح سلامت نہیں پہنچ جاتا تب تک ٹوٹل ہماری ذمہ داری ہوتی ھے*
اللہ نہ کرے اگر راستے میں جانور کو کوئی مسلہ ہو جائے تو دوبارہ نیا جانور اس کے بدلے میں بھیجتے ہیں کسٹمر تک ۔
آپ اپنے گھر بیٹھے بکرے یا بکریاں ھم سے بےفکر ہو کر منگوا سکتے ہیں
آپ جس شہر سے بھی ہیں ہم اپنی گارنٹی اپنی ذمہ داری اسی شہر سے دلوانے کی کوشش کریں گ