Sky up F1 Hybrid
3 years ago Plants and Seeds Multān 1.4K views Reference: 60561,700 ₨
Location: Multān
Price: 1,700 ₨
جو لوگ مرچ کی فی ایکڑ زیادہ سے زیادہ پیداوار چاہتے ہیں وہ مرچ کی کورین ورائٹی
" سکائی اپ ہائبرڈ ایف ون "
لگائیں اور لاکھوں روپے منافع کمائیں .
اوپن میں کاشت کےلیے
15دسمبر سے جنوری آخر تک پنیری لگانے کا وقت ہے.
اس کا پھل اوپر کی طرف گچھوں کی صورت میں ہوتا ہے
ایک پودےپر 30سے40گچھے ہوتے ہیں ہر گچھے میں 25سے زیادہ فروٹ ہوتے ہیں اس کے پھل کی لمبائی چار انچ سے بھی زیادہ ہوتی ہے.z
100من
فی ایکڑ لال مرچ پیدا ہوتی ہے جبکہ سبز مرچ کی پیداوار 700من سے بھی زیادہ فی ایکڑ پیداوار ہوتی ہے.
سکائی اپ ہائبرڈ ایف ون بیج کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں بیماریوں اور وائرس وغیرہ کے خلاف بھر پور قوت مدافعت پائی جاتی ہے گرمی سردی برداشت کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھنے والا بیج ہے .
آج ہی آرڈر کریں